Wednesday 7 March 2012

عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا






عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا
جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا

جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لئے ہوئے
ہوں شمع کشتہ، درخور محفل میں نہیں رہا

مرنے کے اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میں
شایان دست و باز وے قاتل نہیں رہا

بروئے شش جہت در آئینہ باز ہے
... یاں امتیاز ناقص وہ کامل نہیں رہا

واہ، کر دیئے ہیں شوق نے بند نقاب حسن
غیراز نگاہ اب کوئی حائل نہیں رہا

کو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار
لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا

دل سے ہو اے کشت وفا مٹ گئی کہ وہاں
حاصل سوائے حسرت نہیں رہا

بیداد عشق سے نہیں ڈرتا، مگر اسد
جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا

مرزا غالب



0 comments:

Post a Comment

Online jobs

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Find us on Facebook

Total Pageviews

Our worldwide fans

Free counters!

Online Working - Jobs

free web site traffic and promotion Free SEO Tools
Submit ExpressSearch Engine Placement

Popular Posts